November 17, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

Screenshot_2025-09-18_211429

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے اہم فیصلے

پنجاب میں سیلاب متاثرین بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں قائم

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے آسان ترین طریقے کار وضع کرنے کی ہدایت

سیلاب متاثرین کیلئے سروے فارم، موبائل ایپ اور مانیٹرنگ ڈیش بورڈ بھی قائم

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف ڈیش بورڈ پر خود سیلاب متاثرین کی امدادکی مانیٹرنگ کریں گی

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں سڑکوں، پلوں اور انفراسٹرکچر کی فوری بحالی کا حکم