ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارون آباد گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی ہونہار طالبہ فاطمہ
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارون آباد گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی ہونہار طالبہ فاطمہ بنت ہدایت علی نے سیکنڈ ائیر کے امتحان میں860نمبر حاصل کر کے اپنے ادارے، والدین اور اساتذہ کا نام روشن کر دیا۔فاطمہ ہدایت نے اپنی ابتدائی گورنمنٹ سٹی ہائی اسکول گرلز سکول سے حاصل کی اور یہ کامیابی اس مضبوط بنیاد کا نتیجہ ہے جو ادارے نے فراہم کی۔
پرنسپل کالج نے کہا شاندار کامیابی ہمارے ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے، ہم دعا گو ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی کامیابیوں کی بلندیوں کو چھوتی رہے۔”