سعودی عــــــرب والے جانتے ہیں کہ پاکستان کے پاس شاہین تھری میزائل ہے جو اپنے ایٹمی وار ہیڈ سے تقریباً 60 کلومیٹر کے علاقے کو چند سیکنڈوں میں ختم کر
سعودی عــــــرب والے جانتے ہیں کہ پاکستان کے پاس شاہین تھری میزائل ہے جو اپنے ایٹمی وار ہیڈ سے تقریباً 60 کلومیٹر کے علاقے کو چند سیکنڈوں میں ختم کر سکتا ہے، جسے پاکستانی سائنسدان خود پروگرام اور ڈیزائن کرتے ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ بھارت نے صرف اس پاکستانی میزائل کو روکنے کے لیے اربوں ڈالر کا ائیر ڈیفنس خریدا تھا، لیکن اس ائیر ڈیفنس کا کیا ہوا؟ یاد رہے کہ بھارت نے اس میزائل کو روکنے کے لیے خصوصی طور پر روس سے S-400 ایئر ڈیفنس خریدا تھا تاہم پاکستانی فضائیہ نے اسے تباہ کر دیا۔ یہ ائیر ڈیفنس سسٹم چار کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے پرواز کرنے والے میزائلوں کو مار گرانے کی صلاحیت رکھتا تھا لیکن دنیا جانتی ہے کہ پاک فضائیہ نے ان کے ساتھ کیا کیا؟ ہم شاہین 3 کی رینج اس حد تک بڑھا سکتے ہیں کہ یہ بلوچستان سے اڑ کر اسسسرائیلی شہر تل ابیب کو ہٹ کرے گا۔ شاید پاکستانی سائنسدانوں نے اسکی رینج میں اضافہ کیا ہو لیکن یہ بات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔
شاہین 3 میزائل کی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ اپنی پرواز کے دوران خلا کے قریب پہنچ جاتا ہے اور پھر وہاں سے ٹارگٹ کی طرف پلٹتا ہے۔ اس دوران میزائل کی رفتار آواز کی رفتار سے تقریباً بیس گنا تیز ہو جاتی ہے اور ایسی صورت میں اسے روکنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے شاہین 3 میزائل آخری مرحلے میں تقریباً 6 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے پرواز کرتا ہے جو اسے ناقابل تسخیر بنا دیتا ہے اور دنیا کے کسی بھی فضائی دفاع کے لیے اسے روکنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ شاہین 3 کی رینج 2750 کلومیٹر سے زیادہ ہے اور بھارت کا چپہ چپہ اس میزائل کی رینج میں ہے سعودی عرب کوئی وقت ضائع کیے بغیر پاکستان کی ایٹــمی چھتری تلے آگیا اور اسسرائیل کے تمام اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ اب اسسرائیل کے لیے بری خبر یہ ہے کہ پاکستان اب سعودی عــــرب میں اپنے میزائل نصب کر سکتا ہے کیونکہ اگر اسسسسرائیل سعودی عرب پر حملہ کرتا ہے تو ہم اسسسسرائیلی کارروائی کے جواب میں سعودی عرب سے اسسسسرائیل کے ہر شہر کو آسانی سے ہٹ کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!