🌐پاکستانی امپائر فیصل آفریدی کے بڑے پن نے افغانی کپتان راشد خان کو بچالیا ، رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں راشد خان نے پاکستانی
🌐پاکستانی امپائر فیصل آفریدی کے بڑے پن نے افغانی کپتان راشد خان کو بچالیا ، رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں راشد خان نے پاکستانی امپائر فیصل خان آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی تھی جس پر میچ ریفری نے نوٹس لیتے ہوئے راشد خان پر ایک میچ کی پابندی اور میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن امپائر فیصل آفریدی نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے راشد خان کو معاف کردیا اگر فیصل آفریدی معاف نہیں کرتے تو آج راشد سری لنکا کے خلاف میچ کا حصہ نہیں ہوتے