November 17, 2026

ساہیوال/ 🌺سرگودھا🌺( اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال میڈم ماہم مشتاق کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار ساہیوال کا پٹوار خانہ ساہیوال پر چھاپہ پرائیویٹ

IMG-20250918-WA0154

ساہیوال/ 🌺سرگودھا🌺( اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال میڈم ماہم مشتاق کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار ساہیوال کا پٹوار خانہ ساہیوال پر چھاپہ پرائیویٹ منشی پٹوار خانہ کے دفتر میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے سرکاری ریکارڈ کو پڑتال کر کے لوگوں کے کام کاج میں مصروف تھا پٹواری دفتر میں نہیں تھا تحصیلدار محمد بخش نے پرائیویٹ منشی طارق شاہ کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا اور تھانہ ساہیوال میں پرائیویٹ منشی طارق شاہ کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا اے سی ساہیوال کو شکایات موصول ہوئی تھی کہ پٹوار سرکل ساہیوال کے دفاتر میں پرائیویٹ منشی پٹواری نے رکھے ہوئے ہیں جو لوگوں سے رشوت لے کر کام کرتے ہیں اور محکمہ مال کا دفتر پٹوار ساہیوال بدنام ہو رہا ہے جس پر اے سی ساہیوال نے تحصیلدار کو کہا کہ کاروائی کریں ساہیوال کی تاریخ میں اس طرح کی پہلی کاروائی ہے کہ پرائیویٹ منشی کو پٹوار خانہ سے گرفتار کروا کر مقدمہ درج کروا دیا گیا عوامی سماجی شہری حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر کے اقدام کی تعریف کی 🙏🙏🙏🥀🥀🥀