ہمارے جھنگ کا چھوٹا سا ایک چوک ریلبازار چوک ہے اس چوک سے چار سڑکیں مختلف روڈ پر نکلتی ہیں شہید روڈ کوٹ روڈ سرکلر روڈ ریلبازار
ہمارے جھنگ کا چھوٹا سا ایک چوک ریلبازار چوک ہے اس چوک سے چار سڑکیں مختلف روڈ پر نکلتی ہیں
شہید روڈ کوٹ روڈ سرکلر روڈ ریلبازار
لیکن اس چھوٹے سے چوک پر چار غیر قانونی رکشہ سٹینڈ قائم ہیں سارا دن رکشہ ڈرائیور جو خواتین کے ساتھ سلوک کرتے ہیں وہ قابل افسوس ہے ان رکشہ سٹینڈ مافیا کے خلاف آپریشن ہونا چاہیے صبح سے شام رات تک اس چوک سے ٹریفک کو جتنی پریشانی ہے کبھی اعلی آفسران دو گھنٹے دیکھ کر اندازہ لگا لیں کاش یہاں دو کانسٹیبل اور ایک سب انسپکٹر مستقل ڈیوٹی پر تعینات ہوجائے تو دہائیوں پرانا یہ ایشو ختم ہو سکتا ہے
لیکن واہ رے جھنگ تیری قسمت