November 17, 2026

بھوآنہ پاکستان کی نامور گلوکارہ انسانیت کا درد رکھنے والی عظیم بیٹی

Screenshot_2025-09-19_063905

بھوآنہ
پاکستان کی نامور گلوکارہ انسانیت کا درد رکھنے والی عظیم بیٹی
جو پچھلے کافی دنوں سے مختلف علاقہ جات میں جا کر سیلاب متاثرین کی مدد کر رہی ہیں
اور اج تک انہوں نے ایک بھی ویڈیو نہیں بنائی
بھوآنہ سیلاب متاثرین میں راشن اور سامان دینے کے دوران
بیچارے نیوز چینل کے نمائندے کو جلدی جلدی انٹرویو کرنے کی پڑی
اور انہوں نے کہا میڈم نیوز کے لیے
انٹرویو دے دیں تو اگے سے حدیقہ کیانی نے کہا میں یہاں ویڈیو بنانے کے لیے یا اپ کے چینل کے لیے انٹرویو دینے نہیں ائی
بندہ پوچھے بھائی سے بھائی جان اپ کو اتنی کیا جلدی تھی
بھرے مجمعے میں اپنی بےعزتی خود کروا بیٹھے
چس نہیں اگئی نیوز بنانے کی