ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد صدیق( مرحوم) ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ کمپری ہینسیو سکول بہاولنگر کی اہلیہ، محمد ضیاء الحق مرحوم اور
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد صدیق( مرحوم) ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ کمپری ہینسیو سکول بہاولنگر کی اہلیہ، محمد ضیاء الحق مرحوم اور
محمد ذکاءالحق سینئر کلرک گورنمنٹ گریجوایٹ کالج بہاولنگر کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کی وفات پر صحافی طاہر کریم خان۔وقاص فریدی جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے۔