November 17, 2026

اوکاڑہ ( بیورو چیف جاوید راہی )ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز پراٸسز ویٹس اینڈ مٸیرز خالد جاوید بھٹی نے جاوید اختر کھچی صاحب کو پروموٹ ہونے اور ضلع

IMG-20250918-WA0226

اوکاڑہ ( بیورو چیف جاوید راہی )ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز پراٸسز ویٹس اینڈ مٸیرز خالد جاوید بھٹی نے جاوید اختر کھچی صاحب کو پروموٹ ہونے اور ضلع اوکاڑہ میں بطور سول ڈیفنس آفیسر تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوٸے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا