راولپنڈی نیوز اپڈیٹ لش بیوٹی پارلر کمرشل مارکیٹ میں افسوس ناک واقعہ ۔
راولپنڈی
نیوز اپڈیٹ
لش بیوٹی پارلر کمرشل مارکیٹ میں افسوس ناک واقعہ ۔
کمرشل مارکیٹ ففتھ روڈ پر واقع نجی پارلر پر 9 خواتین بیہوش ہو گئیں
ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ، طبی امداد دیتے ہوئے اسپتال منتقل
تمام خواتین کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا
خواتین کی بیہوش ہونے کے بارے میں جاننے کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا