خیرپور پیر کی حویلی میں جانبحق ہونے والی بچی فاطمہ قتل کیس کی سنوائی کیس دم توڑنے لگا
خیرپور پیر کی حویلی میں جانبحق ہونے والی بچی فاطمہ قتل کیس کی سنوائی کیس دم توڑنے لگا
خیرپور انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کیس دہشتگردی کی عدالت سے ختم کرکے سیشن کورٹ منتقل کردیا
خیرپور کیس دہشتگردی کی عدالت نہ چلانے اور سیشن کورٹ منتقل کرنے پر بچی کی والدہ اور والد کی چیخ پکار کورٹ میں خود کو مارنے کی کوشش
خیرپور عدالتی فیصلے کے بعد والدہ شبنم پولیس کی گاڑی کے نیچے سوگی انصاف دو کے نعرے
خیرپور ہمارے بیاں ہی نہیں لئیے گے گواہوں کے بیاں لیکر کیس منتقل کردیا گیاں نا انصافی ہے ہم سے والدہ شبنم
خیرپور کیس سیشن کورٹ میں منتقل ہونے کے بعد پیر مجھے اور میرے شوہر کو قتل کروادینگے والدہ شبنم
خیرپور ملزم اسد شاہ فیاض شاہ اور حنا شاہ ویڈیو لنک پر جبکہ گواہوں نے عدالت میں بیاں جمع کروائے چکے ہیں
خیرپور عدالت نے 21 اگسٹ کو اگلی حاضری پر ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے حکم دے دیا
خیرپور گواہوں کے بیان کے بعد فریادی کے بیاں لازم نہئں ہوتے وکیل اسد شاہ
خیرپور اگلی سماعت سیشن کورٹ میں چلے گی کیس دہشتگردی والی اہمیت ختم ہوچکی ہے بچی بیماری کے باعث فوت ہوئی اس لئیے کیس دہشتگردی عدالت نہئں سیکشن کورٹ چلے گا آج وکیل اسد شاہ قربان ملاھنو
خیرپور بچی کے والدہ شبنم اور والدہ ندیم کے بیاں نہئں لئیے گے اتنی جلدی ہی کیس سیشن کورٹ منتقل کیا گیا امید ہے انصاف ملے گا وکیل فاطمہ
خیرپور اگلی سماعت پر دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے کیس دہشتگردی میں ہی چلے ہائی کورٹ سکھر میں درخواست دی جائے گی وکیل فاطمہ