خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا انلانین نیو ز محمد عامر حسین قریشی سے الزہرہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ میلسی کی طرف سے بروز
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا انلانین نیو ز محمد عامر حسین قریشی سے الزہرہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ میلسی کی طرف سے بروز جمعتہ المبارک والے دن فتح پو hbر جھوک غوث والا جس 80 فیصد مکانات دریائے ستلج بہا کر لے گیا الزہرہ ویلفیئر سوسائٹی کی مددگار ٹیم وہاں پہنچی 300 متاثرین کیلئے تیار کھانا پانی بچوں کیلئے چاکلیٹ نمکو ٹافیاں بسکٹ وغیرہ انکے پناہ گاہوں میں پہنچائے
میلسی میں جیتنی بھی امدادی تنظیمیں کام کر رہی ہیں جھوک غوث والا ضرور جائیں متاثرین کی بحالی کا کام بہت بڑا ہے امید ھے میلسی کے لوگ مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کے کندھے سے کندھا ملائیں گے ،
پاکستانی معیشت کسان سے جڑی ھے جیتنی جلدی متاثرہ زمیندار کسان مزدور بحال ہو اتنا جلدی پاکستانیوں کے کاروبار بحال ہونگے