*💯 سے زائد بچیوں کے ساتھ درندگی کرنے والے ملزم کے رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشاف*
*💯 سے زائد بچیوں کے ساتھ درندگی کرنے والے ملزم کے رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشاف*
*👮🏻♂️تھانہ ڈیفنس پولیس کے تحقیقاتی افسران کے درندہ صفت جنسی بھیڑیئے کے ساتھ انتہائی نرم رویے کی بناء پر مطمئن ہو کر چینل کے نمائندے سے بات کر رہا ہے* ؟؟؟
*سات مقدمات درج ہونے کے باوجود بھی بھیڑیا شبیر احمد تھانہ ڈیفنس پولیس کے تحقیقاتی افسران کے ٹھنڈے کمرے میں گھنٹوں ہنسی مذاق گپ شپ کرنے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ پولیس کے تحقیقاتی افسران مقدمات کے چالان تاخیر سے اور مقدمے کی ضمنیاں متنازعہ عدالت میں پیش کریں گے*
*👮🏻♂️ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن متوجہ ہو ‼️اور گرفتار درندے شبیر احمد کو تحقیقاتی افسران کی دی گئی تمام سہولیات ختم کروا کر درج سات مقدمات کے چالان بروقت عدالت میں پہنچانے کے علاوہ مقدمات کی ضمنیاں اپنی نگرانی میں تیار کروا کر عدالت میں پیش کرے ۔ تاکہ ملزم شبیر احمد کو سخت سے سخت سزا یقینی ممکن ہو سکے*
*کراچی کے وکلاء برادری سے درخواست / اپیل کی جاتی ہے کہ مذکورہ بالا سات مقدمات میں کی قانونی پیچیدگیوں کو دور کرنے کے لیے اپنی ڈی آئی جی انویسٹیگیشن مسلسل رابطے میں رہیں اور خصوصی تعاون فرمائیں ۔۔*
*تاکہ تھانہ ڈیفنس پولیس کے تحقیقاتی افسران کمزور ضمنیاں عدالت میں پیش نہ کرسکیں*