November 17, 2026

تھرچک(خصوصی رپورٹ) تھرچک میں واقع نالہ گھبیر پر پل نہ ہونے کی وجہ سے میکن سخت مشکلات سے دوچار، اہلیان علاقہ کی طرف سے جلد یہ دیرینہ مسلہ

IMG-20250916-WA0258

تھرچک(خصوصی رپورٹ) تھرچک میں واقع نالہ گھبیر پر پل نہ ہونے کی وجہ سے میکن سخت مشکلات سے دوچار، اہلیان علاقہ کی طرف سے جلد یہ دیرینہ مسلہ حل کر نے کا مطالبہ ۔ اس حوالے سے نالہ گھبیر پر ایک بڑا عوامی اجتماع منعقد ہوا۔ جس سے معروف سماجی شخصیات کرنل ریٹائرڈ ملک مشتاق حسین، ملک اعجاز جسیال، ملک افتخار میرا، قاضی اسد اعوان،معروف قلم کار بلال احمد معاویہ اعوان اور دیگر نے خطاب کیا، مقررین نے ارباب اختیار سے اس نالہ پر پل بنانے کا پرزور مطالبہ کیا ۔