November 17, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے)سئنیر ٹیچر ملک ذوالفقار علی مدت ملازمت پوری ہونے پر محکمہ تعلیم ضلع خوشاب سے ریٹائرڈ ہوگئے۔ ان کے اعزاز میں

IMG-20250916-WA0257

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے)سئنیر ٹیچر ملک ذوالفقار علی مدت ملازمت پوری ہونے پر محکمہ تعلیم ضلع خوشاب سے ریٹائرڈ ہوگئے۔ ان کے اعزاز میں رفقاءے کار نے پروقار الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ملک ذوالفقار علی کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ سروس کے اکتالیس سال نو ماہ مکمل کرتے ہوئے محکمہ ایجوکیش سے سبکدوش ہوا ہوں۔ دوران سروس تعلیمی اہلیت کو بڑھایا اور محکمانہ ترقی و پروموشن کے اہل ٹھہرا۔ محکمہ نے مجھے اٹھنا بیٹھنا بولنا سکھایا اور معاشی خود کفالت حاصل ہوئی جس کی بدولت پرسکون زندگی گذاری بچوں کو اعلی ا تعلیم دلائی۔