*شہری متوجہ ہوں* بیٹیاں اجکل تعلیمی اداروں میں آنے جانے، خریداری کرنے کے لیے بائیک، سکوٹی پر سفر کرتی دکھائی دیتے ہیں جو انتہائی خوش آئند ہیں
*شہری متوجہ ہوں*
بیٹیاں اجکل تعلیمی اداروں میں آنے جانے، خریداری کرنے کے لیے بائیک، سکوٹی پر سفر کرتی دکھائی دیتے ہیں جو انتہائی خوش آئند ہیں
بائیک پر آنے والی سٹوڈنٹس ، خواتین کو شہری راستہ دیں ، کہیں مدد ضرورت ہوتو خوش اخلاقی سے پیش آئیں
بیٹیوں کو راستہ دے کر اچھے شہری ہونے کا حق ادا کریں