October 31, 2026

‏جنرل فیض حمید گرفتار… ٹاپ سٹی کیس لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت کارروائی شروع،

20240810_213131

‏جنرل فیض حمید گرفتار…

ٹاپ سٹی کیس لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت کارروائی شروع،

واضع رہے کہ سپریم کورٹ نے جنرل فیض حمید کے خلاف زمین پر قبضے کے درخوست گزار کو وزارت دفاع میں جانے کا حکم دیا تھا جس کے بعد
سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے پاک فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی
ریٹائر جنرل فیض حمید زمینوں پر قبضے کے علاوہ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات میں بھی ملوث پائے گئے
جنرل فیض حمید کے خلاف محکمانہ کاروائی اور گرفتاری فوج کے کڑے احتساب کے نظام کی عمدہ مثال ہے جس میں ایک سویلین کی درخواست پر جنرل کے خلاف کارروائی اور گرفتاری عمل میں آ جاتی ہے
‎