ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)آزادی کے رنگ وائیٹل گروپ کے سنگ 13 اگست رات 11:59۔وائیٹل گروپ کی جانب سے جناح سٹیڈیم ہائی سکول ہارون آباد میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کفائت اللہ چوہان اور چیف آفیسر بلدیہ ہارون آباد عمر مختار خصوصی شرکت کریں گے
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)آزادی کے رنگ وائیٹل گروپ کے سنگ 13 اگست رات 11:59۔وائیٹل گروپ کی جانب سے جناح سٹیڈیم ہائی سکول ہارون آباد میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کفائت اللہ چوہان اور چیف آفیسر بلدیہ ہارون آباد عمر مختار خصوصی شرکت کریں گے گے۔وائیٹل گروپ کے کارکنان، چاہنے والوں ووٹرز سپوٹرز اور تمام محب وطن اہلیان ہارون آباد کو بھرپور شرکت کی دعوت ہے۔۔منجانب۔ایم۔پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ ہارون آباد۔چوہدری کاشف ثناء امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ۔اسد چوہدری چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم چوہدری ہارون الرشید۔سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان۔