ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سینیٹر ظفر اقبال چوہدری کی طرف سے متاثرین سیلاب میں کھانا تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری میڈیا کوارڈینیٹر خالد ہاشمی نے ریونیو افیسر گرداور ملک جاوید پٹواری
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سینیٹر ظفر اقبال چوہدری کی طرف سے متاثرین سیلاب میں کھانا تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری میڈیا کوارڈینیٹر خالد ہاشمی نے ریونیو افیسر گرداور ملک جاوید پٹواری محمد سعد پٹواری امیر حمزہ پٹواری محمد رمیز دیگر محکموں کے اہلکران اور سنیٹر ظفر اقبال چوہدری کی پوری ٹیم کے ہمراہ مہار شریف فلڈ ریلیف کیمپ میں سینیٹر ظفر اقبال چوہدری کی طرف سے سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کیا خداوند متعال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور حقیقی اجر عظیم عطا فرمائے آمین