November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قاضی والا۔روڑ پر ٹریفک حادثہ۔موٹر سائیکل پر سوار ایک مرد اور خاتون زخمی۔ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال۔منتقل۔کر دیا

Screenshot_2025-09-14_124856

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قاضی والا۔روڑ پر ٹریفک حادثہ۔موٹر سائیکل پر سوار ایک مرد اور خاتون زخمی۔ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال۔منتقل۔کر دیا
قاضی والا روڑ پر موٹر سائیکل گدھے سے ٹکرا گئی ۔حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص اور ایک۔خاتون شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد دی اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں منتقل کر دیا۔زخمیوں کی۔شناخت ہو گئی جو کہ ھارون۔آباد کے رہائشی ہیں