November 17, 2026

ہمراہ ڈی آئی جی (انسپکشن) نوید رؤف صاحب اور اے آئی جی (سیکیورٹی اینڈ ڈسپلن) میاں محمد انصر صاحب اور قلم فاؤنڈیشن کے چیئر مین علامہ

Screenshot_2025-09-14_124856

ہمراہ ڈی آئی جی (انسپکشن) نوید رؤف صاحب اور اے آئی جی (سیکیورٹی اینڈ ڈسپلن) میاں محمد انصر صاحب اور قلم فاؤنڈیشن کے چیئر مین علامہ عبدالستارعاصم صاحب بھی موجود تھے۔ یونیورسٹی آف لاہور نے دفتر آئی جی جیل خانہ جات اور ڈسٹرکٹ جیل لاہورکی وارڈر لائن کے لیے بک ریکس فراہم کیے تھے جب کہ قلم فاؤنڈیشن نے کثیر تعداد میں کتابیں عطیہ کی تھیں۔ آج ان ریکس اور کتابوں کا افتتاح تھا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی لاہور ریجن محسن رفیق صاحب، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور ظہیر ورک صاحب اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ مجھے خوشی ہے کہ قلم فاؤنڈیشن کی جانب سے فراہم کردہ کتب سے بے شمار احباب مستفید ہوں گے اور یہاں کام کرنے والوں میں مطالعے کا ذوق بڑھے گا۔