لاہور کے علاقے برکی میں سسرالیوں کا ایک اور حوا کی بیٹی پر( تش دد)،جان کی بازی ہار گئی!اہلخانہ کے مطابق30 سالہ اُمِ ہانی کی پنگالی گاؤں میں شادی ہوئی تھی،
لاہور کے علاقے برکی میں سسرالیوں کا ایک اور حوا کی بیٹی پر( تش دد)،جان کی بازی ہار گئی!اہلخانہ کے مطابق30 سالہ اُمِ ہانی کی پنگالی گاؤں میں شادی ہوئی تھی، سسرالیوں نے گھریلو جھگڑے پر ڈنڈوں سے مارا، اُمِ ہانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی (تش دد) کے واضح نشانات ملے ہیں۔پولیس نے شوہر زین اور والد شفیق کو حراست میں لے لیا، دیگر ملزمان کے لیے ملزمان کی تلاش جاری، مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔