November 17, 2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون *پاکستان کا امیر ترین بھکاری “شوکت بھکاری” روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق، شوکت بھکاری کا تعلق ضلع مظفرگڑھ سے تھا*

Screenshot_2025-09-14_124124

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
*پاکستان کا امیر ترین بھکاری “شوکت بھکاری” روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق، شوکت بھکاری کا تعلق ضلع مظفرگڑھ سے تھا*

تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے شاہ جمال کے موضع میراں پور کے رہائشی ملک شوکت حسین بھابھہ (المعروف شوکت بھکاری) جھنگڑ ماہڑہ کے مقام پر موٹرسائیکل کے شدید ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوگیا انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے جاں بحق ہوگیا۔