November 2, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)11 اگست کا دن پاکستان میں بسنے والے تمام اقلیتوں کو خراج تحسین پیش کرتے کا دن ہے جنہوں نے پاکستان بنانے میں اور سنوارنے میں اپنا کردار ادا کیا ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب نصیب اللہ خان صاحب ، چیئرمین میاں افضل خان صدر رفیق

IMG-20240812-WA0196

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)11 اگست کا دن پاکستان میں بسنے والے تمام اقلیتوں کو خراج تحسین پیش کرتے کا دن ہے جنہوں نے پاکستان بنانے میں اور سنوارنے میں اپنا کردار ادا کیا ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب نصیب اللہ خان صاحب ، چیئرمین میاں افضل خان صدر رفیق رحمانی صدرِ انجمن تاجران ساجد سندھو صاحب ،صدر زاہد سلیم ، کونسلر مبارک علی ، مولانا عبدلصدیقی ، عامر رضا ممبران میثاق کمیٹی
ہم شکر گزار ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب نصیب اللہ خان اور میثاق اقلیتی سنٹر انچارج ساجد طارق صاحب کا جنہوں نے اقلیتی ڈے پر محب وطن شہری گلدستہ سجایا چیئرمین مینارٹی ساجن بھاٹیا
پادری عظیم عامر ، پنڈت لال چند ، سردار جگ موہن ، پادری کاشف بھٹی ، چوہدری جمعہ خان والمیکی ،ڈاکٹر چوہدری یونس شاد برگٹ ہیرا لال رانا ، صدر ہربنس لال سلطانی چوہدری سلیم مسیحی جاوید اٹھوال ماسٹر محمود اکبر صدرِ ایوب مسیحی ، نور شاد
پاکستان ہم سب کا ملک ہے اس کی ترقی خوشحالی میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا جوگنیدر ناتھ منڈل ، دیوان بہادر ستہ پرکاش شنگھا اور بہت سے اقلیتی رہنماؤں نے اپنے ووٹ سپورٹ سے پاکستان کو مظبوط بنایا
آج تمام ملک میں اقلیتی برادری کے مسائل حل کرنے کے لیے گورنمنٹ نے میثاق اقلیتی سنٹر بنائے جس کی وجہ سے اقلیتی برادری کے بہت سے مسائل حل کرنے میں مدد ملی پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو تحفظ اور مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے یہاں تمام مذاہبِ اپس میں امن محبت بھائی چارے کے ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں جس کی مسال آج دیکھ سکتے ہیں، دشمن ہمارے ملک کے خلاف روز پروپیگنڈا کرنے اور ہمیں توڑنے کی کوشش میں ہے ہم اس کی کسی چال کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ہم شکر گزار ہیں جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب نصیب اللہ خان صاحب اور میثاق اقلیتی سنٹر انچارج صاحب کا جنہوں نے خوبصورت اقلیتی ڈے کا انعقاد کیا اقلیتی برادری ذندہ آباد
پاکستان پائندہ آباد ،

You may have missed