اتنا بینک بیلنس ھوتے ھوئےبھی کام نہ ائا اتنا پئسہ کس کام کا رپوٹ وجئے کمار واسوانی دعا ان لائین نیوز
اتنا بینک بیلنس ھوتے ھوئےبھی کام نہ ائا
اتنا پئسہ کس کام کا
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
دعا ان لائین نیوز
شہدادپور کے معروف کپڑے کے تاجر خالد قریشی کافی عرصے سے ایک تکلیف دہ بیماری میں مبتلا تھے۔ انہوں نے ملک کی مہنگی سے مہنگی اسپتالوں سے علاج کروایا، مگر صحت یاب نہ ہو سکے۔ بیماری نے انہیں اس قدر بےبس کر دیا تھا کہ آج آخرکار انہوں نے خود کو ٹرین کے سامنے پھینک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
یہ سوچنے کی بات ہے:
اگر آپ یا آپ کے گھر کا کوئی فرد صحت مند ہے، تو یقین کریں آپ دنیا کے خوش نصیب ترین انسانوں میں سے ہیں۔
یاد رکھیں:
پیسہ ضروری ہے، لیکن دن رات صرف پیسے، کرپشن، یا نشے کے پیچھے بھاگ کر اپنا ایمان، سکون اور صحت برباد نہ کریں۔
ذرا تصور کریں: آپ کے پاس کروڑوں روپے ہوں، مگر اگر آپ بیمار ہیں تو وہ کروڑ بھی آپ کو صحت واپس نہیں لا سکتے۔
بس اپنی صحت کا خیال رکھیں، کیونکہ آپ کی صحت ہی آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے۔