November 17, 2026

کیا تو خوبصورت اور سب سے حسین تحفہ رپوٹ وجئے کمار واسوانی دعا ان لائین نیوز

Screenshot_2025-09-14_115833

کیا تو خوبصورت اور سب سے حسین تحفہ
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
دعا ان لائین نیوز

آج سوجھل شہدادپور والے کو “لال سائیں” کے

🌹 مورتی ۔ 🌹 کا خوبصورت تحفہ ملا وہ اتنا حسین اور خوبصورت تھا کہ اس سے نظرین نہین ھٹ رھی تھین جس کا افتتاح ان کے گھر میں عقیدت اور محبت کے ساتھ کیا گیا۔ اس موقع پر تمام سنگت نے مل کر لال سائین کی جوت جگا کر بھجنون کی سنگیت رچائی. خوب موج مستی کی اور لال سائیں کی محبت میں اس محفل کو یادگار بنا دیا۔
اخر مین نگر پرشاد کابھی ایو جن کیا گیا ھماری طرف سے اپ سب لال کے پیارون کو بہت بہت شبھ کامنائین لال سائین کی کرپا سدا ھم سب بنی رھے

وجئے کمار واسوانی