November 17, 2026

جھنگ سینئر صحافی پر تشدد ہنی ٹریپ گینگ کا دھاوا جھنگ پولیس کی خاموشی بھی لمہ فکریہ ہے جھنگ

FB_IMG_1757819991447

جھنگ سینئر صحافی پر تشدد ہنی ٹریپ گینگ کا دھاوا جھنگ پولیس کی خاموشی بھی لمہ فکریہ ہے
جھنگ
مورخہ 12 ستمبر بروز جمعہ وقت 6 بجے نیوز ون وسیب ٹی وی کے رپورٹرپر ایک گینگ پندرہ بیس پر مشتمل راڈ ہاکی پائپ غلام نبی میموریل ہسپتال کے سامنے شرعام تشدد کیا مقامی صحافی کا جرم صرف اتنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قلم استعمال کی اور جرم بن گیا
حق اور سچ کی آواز پر عنصر سربانہ سیال کو زخمی کر دیا گیا

زخمی ہونے پر ڈی ایچ کیو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا
اور ریسکیو 15 پر کال بھی کی گی پولیس موقع پر پہنچ کر ابتدائی کاروائی کا عمل شروع کیا اور یقین دہانی کروائی کہ ملزم ہم ٹریس کر لیں گے
مگر اس واقع کو اب 29 گھنٹے گزرنے کو ہے نہ تو ملزم ٹریس ہو سکے ہیں ۔
اور نہ ہی مقدمہ درج ہوا
جھنگ میں ایک صحافی پر اتنا بڑا ظلم کہ ظلم کی انتہا ہو گئی مگر مقامی پولیس کی خاموشی لمہ فکریہ ہے
29 گھنٹے گزرنے کے باوجود کسی قسم کی کوی کاروائی عمل میں نہ لائی جا سکی۔
جبکہ تشدد کے بعد ریسکیو 15 پر کال بھی کی گی پھر بھی مقدمہ درج نہ ہوا
کیا جس گینگ نے صحافی پر حملہ کیا وہ سیاسی ہے یا وہ گینگ با اثر ہے جس وجہ سے ٹریس نہیں کیے جا سکتے ویسے یہ صحافی پر حملہ پولیس کیلئے لمہ فکریہ ہے ڈی پی او صاحب کو نوٹس لینا چاہئے کہ گینگ ملزم کیوں نہیں گرفتار کیے جا سکے اس گینگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج لے کر کیف کردار تک پہنچایا جائے ۔۔

سی سی ڈی پولیس کو بھی حرکت میں آنا چاہئے تھا تا کہ ایسے دہشت پھیلانے والے گینگ کو بھی سزا ملنی چاہیے