*🚀 ایف بی آر اور پی آر اے ایل کی جانب سے خوشخبری – IRIS 2.0 مزید آسان!* یہ ایک بڑی کامیابی ہے!
*🚀 ایف بی آر اور پی آر اے ایل کی جانب سے خوشخبری – IRIS 2.0 مزید آسان!*
یہ ایک بڑی کامیابی ہے!
*IRIS پورٹل* میں اب ایک نہایت اہم *اکاؤنٹ ریکوری فیچر* شامل کر دیا گیا ہے، جس کے ذریعے ٹیکس دہندگان کو یہ سہولت حاصل ہو گئی ہے کہ:
✅ اپنا *پاسورڈ بذریعہ رجسٹرڈ ای میل یا موبائل خود ری سیٹ* کریں (Forgot Password)
✅ اگر پرانا ای میل یا موبائل دستیاب نہ ہو، تب بھی صرف *CNIC سے منسلک نئی معلومات* دے کر اکاؤنٹ ریکور کیا جا سکتا ہے
💡 *سب سے اہم بات:* اب پاسورڈ ریکوری کے لیے *RTO جانے کی ضرورت نہیں* — یہ سب کچھ آن لائن IRIS پورٹل سے ممکن ہے!