November 17, 2026

شیرشاہ سے چناب سیکشن جو کہ سیلاب سے متاثر ہوا تھا اسکا ٹرائل کیا گیا الحمــدللّٰہ ٹرائل کامیاب ہونے کے بعد ریلوے ہیڈ کواٹر لاھور کے احکامات کیمطابق

IMG-20250914-WA0043

شیرشاہ سے چناب سیکشن جو کہ سیلاب سے متاثر ہوا تھا اسکا ٹرائل کیا گیا الحمــدللّٰہ ٹرائل کامیاب ہونے کے بعد ریلوے ہیڈ کواٹر لاھور کے احکامات کیمطابق
ملتان+راولپنڈی کے درمیان چلنے والی
*تھــل ایکسپریس/ مہر ایکسپریس*
اور ملتان تا ڈیرہ غازی خان کے درمیان چلنے والی
*ڈی جی خان شٹل ٹرین*
انشاءاللّٰہ کل سے اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہونگی

دریائے چناب میں پانی خطـــرناک حــد تک ہونے کی وجہ سے شیرشاہ پل سے پاس ہوتے وقت ٹرین 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی محتاط رفتار سے گزرے گی سیکشن کا جو حصہ زیادہ متاثر ہوا
ہے وہاں بھی محتاط رفتار کے کاشن لگا دیے گئے ہیں