بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔ صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب متاثرین کے لیے اقدامات بارے صحافیوں سے پریس کانفرنس
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ۔ صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب متاثرین کے لیے اقدامات بارے صحافیوں سے پریس کانفرنس
صوبائی وزیر نے دریائے ستلج میں اٹاری کے مقام پر فلڈ ریلیف کیمپ میں متاثرین کو دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری افتخار حسین چھچھر، ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید، ڈی پی او راشد ہدایت سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فواد افتخار سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے
سیلاب متاثرین سے دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ میڈیکل سروسز کی فراہمی بارے بھی استفسار کیا
صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن خواجہ عمران نذیر کے ہیلتھ کیمپ میں مریضوں کو کوالٹی سروسز فراہم کرنے کی ہدایات
محکمہ ہیلتھ کے افسران کو تمام امور کی تواتر سے مانیٹرنگ کے احکامات
ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے سیلاب متاثرین کے لیے اقدامات بارے تفصیلی بریفنگ دی
متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن اور فلڈ ریلیف کیمپس میں متاثرین کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی بارے آگاہ کیا گیا
صوبائی وزیر نے دریاؤں میں سیلاب سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات پر ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی کاوشوں کی تعریف کی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے نمٹنے کے لیے انتظامات کا جائزہ لینے آیا ہوں۔ صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن خواجہ عمران نذیر
پنجاب کی عوام کو تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن
سیلاب کے دوران متاثرہ علاقوں سے لوگوں کے محفوظ انخلاء کو یقینی بنایا گیا۔صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن
فلڈ ریلیف کیمپس میں بنیادی سہولیات سمیت کوالٹی میڈیکل سروسز فراہم کی گئیں۔ خواجہ عمران نذیر
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر متاثرین کو فیلڈ ہسپتالوں اور کلینک آن بوٹس اور موبائل ہسپتالوں کی مثالی میڈیکل سروسز نے بہترین ریلیف مہیا کیا۔ خواجہ عمران نذیر
انتظامیہ، ریسکیو، ہیلتھ اداروں کے شانہ بشانہ پاک فوج نے ریلیف کاروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ خواجہ عمران نذیر
مشکل حالات میں ریلیف کے بھرپور اقدامات کو اجاگر کرنے پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن
پنجاب بھر میں سیلابی صورتحال کے دوران 956 فلڈ ریلیف کیمپس قائم کیے گئے۔صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن
23 مقامات پر کلینک ان وہیلز اور 29 کلینک ان بورڈز کی سروس فراہم کی گئی۔صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن
6 لاکھ 32 ہزار 605 مریضوں مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن
سانپ کے کاٹنے کے 124 کیسز میں سے بروقت علاج سے کسی ایک مریض کی موت واقع نہیں ہوئی۔ خواجہ عمران نذیر
423 حاملہ خواتین کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ خواجہ عمران نذیر
اوکاڑا کی میڈیکل ٹیم کے متاثرین لائف سیونگ ڈرگز پیک کو پنجاب بھر میں بھی متعارف کروایا جائے گا۔صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن
مشترکہ کاوشوں سے عوامی ریلیف کے لیے بہترین انداز میں پرفارم کیا۔ صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن
اوکاڑا کے سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سابقہ دور کی 15 ڈائلسز میں مشینوں کی فراہمی کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ صوبائی وزیر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن خواجہ عمران نذیر