بیو رو چیف میلسی: ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی ہدایات پر پولیس تھانہ کرمپور کی جرائم پیشہ گینگز کے خلاف کاروائیاں جاری
بیو رو چیف میلسی: ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی ہدایات پر پولیس تھانہ کرمپور کی جرائم پیشہ گینگز کے خلاف کاروائیاں جاری
*میلسی: 3 ممتاز عرف ممتازی گینگ کے 2 ممبران گرفتار، 6 مقدمات ٹریس، 11 لاکھ روپے مالیتی برآمدگی*
میلسی: گرفتار ملزمان میں ممتاز حسین اور منظور حسین شامل ہیں جن کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز 1 عدد پسٹل بھی برآمد ہوا
میلسی: ملزمان کرمپور اور گردونواح میں نقب زنی اور سرقہ بالجبر اور مویشی چوری کی وارداتیں کرتے تھے
میلسی: ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔
میلسی: کاروائی میں ایس ڈی پی او سرکل میلسی سعید احمد سیال کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ کرمپور محمد شہزاد امین اور ان ٹیم نے حصہ لیا
میلسی: وہاڑی پولیس کی جانب سے منظم اور متحرک گینگ ہائے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ محمد افضل ڈی پی او وہاڑی