November 17, 2026

ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے بہت سے لوگوں نے تعاون کیا دکھ کی اس گھڑی ہارون آباد میڈیکل یونین نے

Screenshot_2025-09-10_191429

ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے بہت سے لوگوں نے تعاون کیا دکھ کی اس گھڑی ہارون آباد میڈیکل یونین نے سیلاب متاثرین کیلئے راشن پیک کروایا ڈرگ انسپکڑ آغا حبیب رحمن خان کی نگرانی میں راشن روانہ کیا ان کے ساتھ صدر چوہدری لیاقت۔ راو رضوان اور پوری یونین نے تعاون کیا