November 17, 2026

حافظ آباد (نمائندہ خصوصی)رانا نعمان گلزار نیوز کاسٹر اینڈ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ،رانا اسامہ گلزار سوشل میڈیا نیوز کاسٹر اور رانا ذوالقرنین نیوز ایڈیٹر

IMG-20250912-WA0208

حافظ آباد (نمائندہ خصوصی)رانا نعمان گلزار نیوز کاسٹر اینڈ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ،رانا اسامہ گلزار سوشل میڈیا نیوز کاسٹر اور رانا ذوالقرنین نیوز ایڈیٹر کی اکمل اویسی پیرزادہ صدر تنظیم الفجر پاکستان ,ممبر صوبائی نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی حکومت پنجاب کو انسداد منشیات اگاہی مہم کامیاب کرنے پراعلی کارکردگی سرٹیفکیٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد اور ان کے ساتھ بریگیڈیئر سکندر حیات چوہدری فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب اور جوائنٹ ڈائریکٹر کرنل شوکت اللہ ہیں