October 31, 2026

اوکاڑہ(جاویدراھی بیورو چیف ۔۔اوکاڑہ پولیس نے چھاپہ مار کر شراب تیار کرنے والی منی فیکٹری سے بھاری مقدار میں شراب اور دیگر سامان برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلی لکھا پولیس کو اطلاع ملی کہ محلہ شکور آباد میں واقع شراب تیار کرنے منی فیکٹری میں بھاری مقدار میں شراب تیار کی

20240810_213131

اوکاڑہ(جاویدراھی بیورو چیف ۔۔اوکاڑہ پولیس نے چھاپہ مار کر شراب تیار کرنے والی منی فیکٹری سے بھاری مقدار میں شراب اور دیگر سامان برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلی لکھا پولیس کو اطلاع ملی کہ محلہ شکور آباد میں واقع شراب تیار کرنے منی فیکٹری میں بھاری مقدار میں شراب تیار کی جا رہی ہے اس پر ایس ایچ او اعجاز احمد بھٹی نے نفر ی کے ہمراہ چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں لیٹر شراب اور دیگر سامان برآمد کر کے منشیات فروش بابر علی عرف بابری قصائی کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔