پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو جلد مقامی نیٹ ورکس سے بلاک کرنے فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو جلد مقامی نیٹ ورکس سے بلاک کرنے فیصلہ
رجسٹریشن کے بغیر فون استعمال کرنا، خریدنا یا بیجنا جرم تصور ہوگا، پی ٹی اے
ایسے فونز اکثر اسمگلنگ، مالی دھوکہ دہی اور سائبر جرائم میں استعمال ہوتے ہیں، پی ٹی اے
نان رجسترڈ فونز استعمال کرنے پر صارفین کو نہ صرف سروس کی معطلی بلکہ قانونی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑے گا، پی ٹی اے