November 17, 2026

اسرائیل کی قطر پر دوبارہ حملہ کی دھمکی ہمیں محدود موقع ملا ہم نے استعمال کیا، اگر اس بار نہیں مار سکے تو اگلی بار ضرور ماریں گے، نتن یاہو۔

Screenshot_2025-09-10_191429

اسرائیل کی قطر پر دوبارہ حملہ کی دھمکی
ہمیں محدود موقع ملا ہم نے استعمال کیا، اگر اس بار نہیں مار سکے تو اگلی بار ضرور ماریں گے، نتن یاہو۔

کیا مسلم ممالک مذمتوں سے بڑھ کر کوئی عملی جواب دیں گے ؟

صلح کے شوقین ٹرمپ میں اتنی ہمت ہی نہیں ہے کہ اسرائیل کے خلاف جا سکے۔ اسرائیل اسکے بھی قابو میں نہیں ہے بلکہ ٹرمپ کو اسرائیل چلاتا ہے۔