پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کے نقصانات کا درست تخمینہ لگانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کے نقصانات کا درست تخمینہ لگانے کا فیصلہ
اس سلسلہ میں لاسٹ اینڈ فاؤنڈ محکمہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا
نیا محکمہ گھر گھر جا کر متاثرین کے مکانوں، اراضی، فصلوں کا ریکارڈ اکٹھا کرے گا
اسی طرح جانوروں کے نقصان کا ریکارڈ مرتب کر کے مفصل رپورٹ پنجاب حکومت کو پیش کرے گا
سیٹلائٹ سروے کے ذریعے اراضی گرداوری کر کے نقصانات شفاف، فوری تخمینہ لگا کر معاوضہ ادا جائے گا
سروے کے لئے مزید عملہ بھرتی کرنے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں ہیں