ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حضرت محمد مصطفی (ص) کی ذات اقدس وجہ تخلیق کائنات ہے اور امد مصطفی پر محافلل سجاکر جشن مناکر دل
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حضرت محمد مصطفی (ص) کی ذات اقدس وجہ تخلیق کائنات ہے اور امد مصطفی پر محافلل سجاکر جشن مناکر دل کو راحت و سکون ملتا ہے اور ہم اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہین کہ ہمیں خاتم النبیین کا امتی بنایا ان خیالات کا اظہار ٹبہ غلیانوالہ مین حاجی ملک شریف کے گھر بارہ ربیع الاول کا کیک کاٹنے کی تقریب مین حاجی ملک محمد شریف حاجی ملک ظفر ملتانی اور میان عپدالواحد نے گفتگو کرتے ہوے کیا اس موقع پر ملک غلام رسول ملک غلام نبی ملک ابرار ملک ذوالفقار ڈاکٹر ملک شہباز حاجی رمضان ظفر شعبان ظفر رحمان ظفر ملک یاسین ملک فیاض ملک وقاص اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی انکا مزید کہناتھا کہ امت مسلمہ کو یکجا ہونے کی جتنی ضرورت اج ہے شاید پہلے کبھی نہیں تھی حاجی ملک شریف نے کہا کہ میں عالم اسلام کو ولادت باسعادت محمد مصطفی (ص) کی مبارک باد پیش کرتا ہون معزز مہمانون کا شکریہ ادا کرتا اور ملک یاسین کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہون جنہون نے وسیع لنگر کا اہتمام کیا
اخر مین وطن عزیز کی بقا ء اور ملک و قوم کی سلامتی کیلے دعا کی گئی