ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری عارف رامے نمبر دار چک نمبر 76فور آر والے کے کزن چوہدری شاہد منیر انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری عارف رامے نمبر دار چک نمبر 76فور آر والے کے کزن چوہدری شاہد منیر انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد چوہدری آصف حمید رامے۔چوہدری نعیم چوہدری عتیق چوہدری مرتضی بلال کے کے افضال جوئیہ حاجی یونس جوئیہ غلام نبی طیب زاہد حسین انجم عاطف غفور کیانی ساجد جٹ غلام فاروق باو ماسٹر عاصم حافظ ذوالفقار راؤ زکا الرحمن فوجی ارشاد راؤ سیم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے