فرقہ پرستوں اولیاء اللہ سے بغض رکھنے والوں نے بے ادبی کی جہالت کو عام کیا
فرقہ پرستوں اولیاء اللہ سے بغض رکھنے والوں نے بے ادبی کی جہالت کو عام کیا
اہل بیت رسول ﷺ اور اولیاء کرام کو ٹارگٹ کیا،
ان جاہلوں کو بتاؤ کہ سیلاب کی وجہ سے دو بار کعبہ گر گیا ، اور اس کی تعمیر نو کرنا پڑی
کیا کہا جائے کہ اللہ اپنا گھر نہیں بچا سکا ؟؟
کئی انبیاء کرام قتل کئے گئے
کیا کہا جائے کہ اللہ اپنے نبیوں کو نہیں بچا سکا ؟؟
اھل بیت تک کو شہید کیا گیا ؟؟؟
اولیائے کرام کا کام مخلوق خدا کو ہدایت و رہنمائی دینا ہے ، انہوں نے اپنا کام کیا
ان کے ذریعے ہدایت پانے والے لوگوں نے تکریم کیلئے ان کے مزارات تعمیر کر دئیے
اور ان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے حاضری دیتے ہیں ، کوئی ان بزرگوں کو خدا نہیں مانتا
نہ ہی کوئی اتنا جاہل ہوتا ہے کہ جس نبي الکریم کی پیدائش پر خوش ھر رھے ھیں انہیں مخلوق ھی تو مان رھے ھیں کہ پیدا ھوئے!
وہابیوں کو مگر اپنا دھندہ چلانے کیلئے اس قسم کی باتیں کرتے رہنا ہوتا ہے