October 31, 2026

*سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر ٹریفک کی روانی کےلئے مسلسل متحرک /خود فیلڈ میں موجود*

20240810_213131

*سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر ٹریفک کی روانی کےلئے مسلسل متحرک /خود فیلڈ میں موجود*

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر بارش میں ٹریفک کی روانی کےلئے متحرک

عمارہ اطہر کا کچہری چوک ،داتا دربار ،ٹمبر مارکیٹ ،بتی چوک ،شاہدرہ کا وزٹ

سی ٹی او لاہور اپنی نگرانی میں ٹریفک کلئیر کرواتی نظر آئیں،

عمارہ اطہر کی وارڈنز کو بریفنگ، متعدد وارڈنز کو شاباش، تعریفی اسناد کا بھی اعلان

وارڈنز ہر قسم کی مشکلات کو پس پشت ڈالتے ہوئے ٹریفک کی روانی کےلئے پرعزم ہیں، عمارہ اطہر

شہر کی تمام شاہراہوں پر بارشی پانی وافر مقدر میں موجود ہے، عمارہ اطہر

بارشی پانی کیوجہ سے ٹریفک کی روانی میں مشکلات ہیں، عمارہ اطہر

ٹریفک وارڈنز اور واسا انتظامیہ مون سون میں بہترین فرائض سرانجام دئیے، سی ٹی او لاہور

وارڈنز موسمی حالات کی پرواہ کئے بغیر ٹریفک کو رواں دواں رکھ رہے ہیں، عمارہ اطہر

کانسٹیبل سے لیکر سینئر افسران تک سڑکوں پر شہریوں کی مدد، راہنمائی کےلئے موجود ہیں،سی ٹی او لاہور

شہری مدد اور راہنمائی کےلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کر سکتے ہیں، سی ٹی او لاہور