November 17, 2026

تھرچک/ چکوال (راجہ نورالہی عاطف سے)ضلع چکوال کی تحصیل کلرکہار کے نواحی گاؤں تھرچک میں ایش

Screenshot_2025-09-10_191429

تھرچک/ چکوال (راجہ نورالہی عاطف سے)ضلع چکوال کی تحصیل کلرکہار کے نواحی گاؤں تھرچک میں ایشو نالہ گھبیر پل کی تعمیر کے حوالے سے 14 ستمبر بروز اتوار شام چار بجے ایک گرینڈ علاقائی اکٹھ کیا جا رہا ہے۔ یہ بات معروف قلم کار بلال احمد معاویہ اعوان سیکرٹری جنرل یونین آف رائیٹرز تلہ گنگ نے میڈیا کو بتائ ۔ انہوں نے بتایا کہ اس اکٹھ میں مختلف یونین کونسلوں سے سرکردہ شخصیات شریک ہوں گی اور اس حوالے سے مزید ضروری لائحہ عمل تیار کیا جاءے گا تاکہ یہ دیرینہ عوامی مسلہ حل کروایا جاسکے۔