سامارو سے رپورٹ کررہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کی رپورٹ کے مطابق سامارو شھر کے رہائشی محمد اقبال چاڈيو نيشنل پريس کلب (R)سامارو پر پريس ڪلب
سامارو سے رپورٹ کررہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کی رپورٹ کے مطابق
سامارو شھر کے رہائشی محمد اقبال چاڈيو نيشنل پريس کلب (R)سامارو پر پريس ڪ
کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اعجاز علی ولد احمد چانڈيو يونس چانڈيو ولی محمد فتح محمد ۽ 4 نامعلوم افراد نے مجھے تشدد کرکے کھلاڑیوں کے وار کئے ہیں۔۔
خبر موجب. سامارو شھر کے رہائشی محمد اقبال چانڈيو نے نيشنل پريس کلب (R)سامارو پر پريس کانفرنس میں الزام لگانے ہوئے کہا کہ اعجاز علی ولد احمد چانڈيو يونس چانڈيو ولی محمد فتح محمد اور ک4 نامعلوم افراد نے مجھے تشددکرکے کلہاڑی وار کرکے زخمی کیا ہے میری انڳلی کاٹ دی ہے اس نے مزید میڈیا کے سامنے کہا کہ میں نے علاج لے لئے پوليس سے ليٹر لیا اور اين سي بھی داخل کرائی لیکن پوليس بااثرن کی طرف داری کرکے ملزمان کو کچھ بھی کہنے کو تیار، نہیں ہے محمد اقبال چانڈيو نے مزید کہا کہ يونس چانڈيو منشيات کا کاروبار کرتا ہے مجھے بار بار موت مار دھمکیاں دینا ہے
ڈی ايس پي سامارو. ايس ايس پی عمرکوٹ .ڈی آئي جی ميرپورخاص کو الله کا واسطہ ہے کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے اور بااثر خلاف کارروائی کی جائی۔۔۔۔