🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *10 ستمبر 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) کراچی میں سیلابی صورتحال، 7 اموات، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل، فوج طلب
🚨 (2) مسلسل بارش سے ڈیم بھر گئے، ملیر، ایم نائن، خمیسو گوٹھ، مچھر کالونی اور دیگر علاقے ڈوب گئے، اسکیم 33 میں پانی داخل، سیکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
🚨 (3) کراچی: گڈاپ کونکر ندی میں 7 افراد ڈوب گئے، 3 لاشیں نکال لی گئیں
🚨 (4) کراچی میں بارش سے تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب
🚨 (5) کراچی: سیلابی ریلے کے باعث شاہراہ بھٹو میں کئی فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، پیپلز پارٹی وضاحتیں دینے لگی
🚨 (6) پاکستان کا قطر پر اسرا_ئیلی جارحیت کیخلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
🚨 (7) وزیر اعظم کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان
🚨 (8) دہشت گردی اور انتہا پسندی کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ’قومی پیغام امن کمیٹی‘ تشکیل
🚨 (9) سندھ پولیس کا کارنامہ، تین سالہ بچہ دھمکیاں دینے اور چوری کے مقدمے میں نامزد
🚨 (10) پیپلز پارٹی کی کارکردگی سندھ اور کراچی کی تباہی و بربادی ہے، ن لیگ
🚨 (11) وزیراعظم کا کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس، ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
🚨 (12) کراچی میں موسلادھار بارش کا سبب بنے والا مون سون کا سلسلہ بلوچستان منتقل
🚨 (13) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی امدادی پیکج کا اعلان
🚨 (14) اسلام آباد میں گھر سے باپ، بیٹا اور بیٹی کی لاشیں برآمد
🚨 (15) بھارت کی آبی جارحیت برقرار، چناب میں پانی کا بہاؤ برقرار، جنوبی پنجاب کے حالات تشویشناک
🚨 (16) کرپٹو کرنسی کی زیادہ تر ڈیلنگ ہنڈی اور حوالے کے ذریعے ہونے کا انکشاف
🚨 (17) 12 ارب کی لاگت سے بننے والی شاہراہ بھٹو بارہ ہفتے بھی قائم نہیں رہ سکی
🚨 (18) یورپی یونین کا اسرا_ئیل پر پابندی کا عندیہ، فلس_طین کیلیے فنڈز قائم کرنے کا اعلان
🚨 (19) فیک کالز اور واٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا گیا
🚨 (20) پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد، بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی
🚨 (21) صدر مملکت سے بحرین کے وزیر داخلہ کی ملاقات، ویزا فری معاہدے کو سراہا
🚨 (22) شہباز شریف سے چیئرمین سٹیٹ ایجنسی فار پبلک سروس اینڈ سوشل انوویشن، آذربائیجان کی ملاقات
🚨 (23) وزیراعلیٰ مریم نواز کا جلالپور پیروالہ کا دورہ، سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
🚨 (24) بھارت نے ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا، سیلابی صورتحال برقرار، سینکڑوں بستیاں متاثر
🚨 (25) ملتان: جلال پور پیروالا میں ریسکیوکا مرکزی کیمپ بھی سیلابی پانی میں ڈوب گیا
🚨 (26) حکومت نے گھریلو استعمال کیلئے نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھالی
🚨 (27) ملتان: اوچ شریف روڈ پر شگاف ڈالنے کا فیصلہ، پانی بستی لانگ، بستی کنہوں اور بہادر پور کی جانب موڑا جائے گا
🚨 (28) پنجاب حکومت نے سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ائیرلفٹ ڈرون حاصل کرلیا
🚨 (29) لاہور میں شوہر اپنی بیوی کا زیور چرانے کے الزام میں گرفتار
🚨 (30) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نیا ریکارڈ قائم
🚨 (31) ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
🚨 (32) پی ٹی آئی اراکین کا عمران خان کی جیل سے پیغام رسانی اور سوشل میڈیا بیانات پر تشویش کا اظہار
🚨 (33) اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات پیدا ہوگئے
🚨 (34) منڈی بہاؤالدین: گندم کے گوداموں پر چھاپے، 3 کروڑ روپے مالیت کی 400 ٹن گندم برآمد
🚨 (35) سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا
🚨 (36) ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان میں لاکھوں افراد کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ پر نگرانی کا انکشاف
🚨 (37) کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
🚨 (38) 26 نومبر کے احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے 3 کارکنان کو سزا سنا دی گئی
🚨 (39) راوی کی طرح ملیر ندی نے بھی اپنی زمین واگزار کی، شاہراہ بھٹو کو بہا لے گئی: ایم کیو ایم
🚨 (40) مریم نواز شریف کا جلالپور پیروالا کیلئے مستقل حفاظتی بند بنانے کا اعلان
🚨 (41) مریم نواز کا نجی کشتی مالکان کی طرف سے متاثرین کا مالی استحصال کرنے کا نوٹس
🚨 (42) بانی پی ٹی آئی کی نیب، پولیس، ایف آئی اے کی کارروائیاں روکنے کی درخواست مقرر
🚨 (43) سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ جج کے بیٹے کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا
🚨 (44) علی پور میں سیلاب متاثرین سے بھری کشتی الٹ گئی
🚨 (45) پی ڈی ایم اے کی جنوبی پنجاب کے متعدد اضلاع سے شہریوں کا انخلا یقینی بنانے کی ہدایت
🚨 (46) پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان قانونی تعاون کے فروغ کیلئے معاہدہ
🚨 (47) وزیراعظم سے بحرینی وزیرداخلہ کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور
🚨 (48) سیالکوٹ کے 26 سرکاری سکولز مزید 2 روز کیلئے بند، نوٹیفکیشن جاری
🚨 (49) انسداد دہشت گردی قانون عام عوام پر لاگو نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ بلوچستان
🚨 (50) توہین عدالت کی درخواست: لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کو ذاتی حیثیت میں بلا لیا
🚨 (51) حیدرآباد میں بارش نے جل تھل کردیا، نیاز اسٹیڈیم میں پانی جمع، ریلوے ٹریک بھی ڈوب گیا
🚨 (52) ایشیا کپ: بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
🚨 (53) ٹرمپ کا یوٹرن، تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے بھارت سے مذاکرات کا اعلان
🚨 (54) بھارت میانمار کے باغیوں کے ساتھ ریئر ارتھ دھاتوں کے معاہدے کی کوششیں کرنے لگا
🚨 (55) پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کو برطانوی ہوم سیکرٹری کا انتباہ
🚨 (56) نیپال میں سابق وزیراعظم کے گھر کو آگ لگادی گئی، اہلیہ ہلاک
🚨 (57) نیپال میں مظاہروں کے دوران 13 ہزار سے زائد قیدی جیلوں سے فرار ہوگئے۔