ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں خاتون پر تشدد کا معاملہ
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں خاتون پر تشدد کا معاملہ ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس خواتین کے خلاف تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں، زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے، ڈی پی او
متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر ترجمان پولیس بہاولنگر