ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کو نگل لیا
ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کو نگل لیا
یہ نوجوان لاہور میں کسی جگہ نوکری کرتا ہے ٹک ٹاک کا استعمال کرتا ہے دوسری طرف ایک گھریلو خاتون چار بچوں کی ماں جس کا شوہر غالبا ملک سے باہر کسی جگہ کام کرتا ہے
دونوں کا ٹک ٹاک پر رابطہ ہوتا ہے نوجوان کے کہنے کے مطابق خاتون اس کو بار بار فون کر کے اپنے گھر بلاتی ہیں مگر یہ نوجوان نہیں جانا چاہتا اس دفعہ جب یہ چھٹی پر ایا تو ان دونوں کے درمیان کسی گاؤں میں ایک شادی تھی
خاتون نے اس کو اس گاؤں میں بلایا
اور کسی جگہ ان دونوں کی ملاقات ہوئی وہاں پر کسی نے ان کو دیکھ لیا اور یہ دونوں پکڑے گئے نامعلوم خاتون کا کیا ہوا مگر اس نوجوان کی ویڈیوز بھی بنائی گئی اور بہت بے دردی سے ختم کر دیا گیا
اس کی کافی ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں
یہ کوئی ایک واقعہ نہیں ہے اس طرح کے واقعات روزانہ رونما ہوتے ہیں مگر پھر بھی کوئی عبرت حاصل نہیں کرتا سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرتا ہے جبکہ اس کا استعمال کرنے کے صحیح طریقے بھی ہزاروں ہیں