نیپال میں غصے سے بھرے مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی، پارلیمنٹ سے سامان لوٹنے کے ساتھ ساتھ اہلکاروں سے ہتھیار بھی چھین لیے
نیپال میں غصے سے بھرے مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی، پارلیمنٹ سے سامان لوٹنے کے ساتھ ساتھ اہلکاروں سے ہتھیار بھی چھین لیے
وزیراعظم وزرا سمیت مستعفی
عینی شاہدین نے یہ بتایا کہ مظاہرین نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں کئی سیاستدانوں کے گھروں کو آگ لگا دی ہے، وزرا کو فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔