انسداد دہشتگردی عدالت لاہور 9 مئی کو جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور
9 مئی کو جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
یاسمین راشد اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ کو بھی 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا