November 3, 2026

*پنجاب پولیس* *آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 3 ڈی ایس پیز کو معطل کردیا، نوٹیفیکیشن*

20240810_213131

*پنجاب پولیس*

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 3 ڈی ایس پیز کو معطل کردیا، نوٹیفیکیشن*

*ڈی ایس پی باراگڑھ ننکانہ صاحب سلیم حیدر شاہ کو معطل کردیا گیا*

*ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ساہیوال (سابق ڈی ایس پی دہلی گیٹ ملتان) شہزاد گل کو معطل کردیا گیا*

*ڈی ایس پی صدر جھنگ محمد اسلم کو معطل کردیا گیا*

*معطل تینوں افسران کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت