November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت کی ہدایت پر ہارون آباد میں لاکھوں روپے

IMG-20250909-WA0285

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت کی ہدایت پر ہارون آباد میں لاکھوں روپے مالیت کی ذخیرہ کی گئی گندم خفیہ ایجنسی اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے پکڑلی افسران کا کہنا تھا کہ مزید ذخیرہ اندوز ایجینسیوں کے ریڈار پہ ہیں بلا امتیاز کارؤائی کی جائے گی